the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کوالا لمپور،29جون(ایجنسی) ملائیشیا کی تاریخ میں پہلی بار 2 خواتین کو اسلامک شریعت ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے، دونوں خواتین کو ایک تقریب کے دوران سرکاری طور پر ہائی کورٹ میں تقرری کا تقررنامہ دیا گیا۔ اسلامک ہائیکورٹ میں جج تعینات ہونے والی 40 سالہ نور ہدا روسلان اور 41



سالہ نینی شوہیدا شمس الدین نے گریجویشن اسلامک اسٹڈیز میں کیا۔

شریعت ہائی کورٹ میں تعیناتی پر دونوں خواتین کا کہنا تھا کہ ان کی تقرری نہ صرف عدلیہ کی ترقی کے لیے مثبت قدم ہے بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب بھی ایک اہم اقدام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.